Environmental Solutions

لاہور: پلاسٹک کی بوتلوں کے بدلے ایک ہزار روپے تک گرین کریڈٹ

لاہور: پلاسٹک کی بوتلوں کے بدلے ایک ہزار روپے تک گرین کریڈٹ

منصوبے کے تحت لاہور میں ایک ’ایکو برکس پلانٹ‘ بھی قائم کیا گیا ہے، جہاں جمع شدہ پلاسٹک سے تعمیراتی مقاصد کے لیے ماحولیاتی اینٹیں تیار کی جائیں گی، جنہیں مختلف اشیا کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔